روبوٹ یا انسان؟ ٹرمپ کے ساتھ کھڑی ’پراسرار خاتون‘کون؟ حقیقت سامنے آگئی

روبوٹ یا انسان؟ ٹرمپ کے ساتھ کھڑی ’پراسرار خاتون‘کون؟ حقیقت سامنے آگئی

واشنگٹن : وائٹ ہاؤس میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ نظر آنے والی اس ’پراسرار خاتون‘ کی شکل و صورت نے سوشل میڈیا صارفین کو تذبذب میں مبتلا کردیا۔ سوشل میڈیا پر حالیہ دنوں میں ان کی ایک ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس میں یہ خاتون سرخ لباس میں ٹرمپ کے ساتھ کھڑی ہیں۔ مزید پڑھیں

چلتی ٹرین سے درجنوں مسافر باہر کود گئے (ویڈیو وائرل)

چلتی ٹرین سے درجنوں مسافر باہر کود گئے (ویڈیو وائرل)

(9 اکتوبر 2026): چلتی ٹرین سے کودنا جان کو خطرے میں ڈالنے کے مترادف ہے لیکن ایک تیز رفتار ٹرین سے مسافروں کی بڑی تعداد نے چھلانگ لگا دی۔ ٹرانسپورٹ کوئی بھی ہو، چلتی ٹرانسپورٹ سے کودنا خطرناک ہوتا ہے اور اگر بات ہو تیز رفتار ٹرین کی تو اس سے کودنا تو موت کے مزید پڑھیں

امریکا: پہلی جماعت کے طالبعلم نے اپنی ٹیچر کو گولی مار دی، پولیس کو دھمکایا (واقعے کی مکمل ویڈیو جاری)

امریکا: پہلی جماعت کے طالبعلم نے اپنی ٹیچر کو گولی مار دی، پولیس کو دھمکایا (واقعے کی مکمل ویڈیو جاری)

ورجینیا (9 اکتوبر 2026): امریکا میں ایک اسکول میں پہلی جماعت کے 6 سالہ طالبعلم نے اپنی ٹیچر کو گولی مار دی پولیس کو بھی دھمکیاں دیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ حیرت انگیز واقعہ تین سال قبل 6 جنوری 2023 کا ہے تاہم رچ نیک ایلیمنٹری اسکول (جس اسکول میں یہ مزید پڑھیں

دنیا کی پہلی ’نیوکلیئر گھڑی‘ تیار، حیرت انگیز ایجاد

دنیا کی پہلی ’نیوکلیئر گھڑی‘ تیار، حیرت انگیز ایجاد

ویانا، بیجنگ : آسٹریا اور چین کے سائنسدانوں نے وقت کی پیمائش کی ٹیکنالوجی میں اہم سنگ میل عبور کرتے ہوئے دنیا کی پہلی دو فعال ’نیوکلیئر گھڑیاں‘ تیار کرلی ہیں۔ یہ پیش رفت مستقبل میں انتہائی درست وقت کی پیمائش کے ساتھ ساتھ بنیادی طبیعیات اور کائنات کے پیچیدہ رازوں کی تحقیق کے نئے مزید پڑھیں

شادی کے چند گھنٹے بعد دولہا کی موت، لاش کہاں سے ملی؟

شادی کے چند گھنٹے بعد دولہا کی موت، لاش کہاں سے ملی؟

(9 اکتوبر 2026): نئی زندگی کا آغاز چند گھنٹوں میں المیے میں بدل گیا، دولہا نے شادی کے چند گھنٹے بعد خودکشی کر لی۔ انڈین میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی ریاست اتر پردیش کے شہر میرٹھ میں شادی کے 12 گھنٹے بعد دولہا اپنے گاؤں کے قریب ایک باغ میں درخت سے لٹکا ہوا پایا مزید پڑھیں

بھارت: شوہر موٹر سائیکل پارک کرتا رہ گیا، نئی نویلی دلہن دوست کے ساتھ چلتی بنی!

بھارت: شوہر موٹر سائیکل پارک کرتا رہ گیا، نئی نویلی دلہن دوست کے ساتھ چلتی بنی!

بھارت میں شوہر موٹر سائیکل پارک کرتا رہ گیا اور نئی نویلی دلہن مبینہ طور پر دوست کے ساتھ بھاگ گئی۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق ریاست مدھیہ پردیش کے شہر گوالیار میں یہ انوکھا واقعہ پیش آیا جہاں 21 سالہ نوجوان اپنی 18 سالہ اہلیہ کے ساتھ چڑیا گھر کی سیر کو پہنچا تھا۔ مزید پڑھیں

پھانسی سے چند گھنٹے پہلے سزائے موت کے قیدی نے شادی کر لی، ’’حق مہر‘‘ منفرد طے ہوا

پھانسی سے چند گھنٹے پہلے سزائے موت کے قیدی نے شادی کر لی، ’’حق مہر‘‘ منفرد طے ہوا

(9 اکتوبر 2026): سزائے موت کے قیدی نے پھانسی دیے جانے سے چند گھنٹے پہلے شادی کر لی جس کا حق مہر منفرد طے کیا گیا۔ آپ نے اب تک جیلوں میں قید کی سزا کاٹنے والے قیدیوں کی شادیوں کا سنا اور پڑھا ہوگا لیکن ایک سزائے موت کے منتظر قیدی نے پھاننسی دیے مزید پڑھیں

بھکاری نوجوان کی 21 بیویاں!

بھکاری نوجوان کی 21 بیویاں!

(9 اکتوبر 2026): مہنگائی کے موجودہ دور میں ایک فیملی کا خرچ اٹھانا مشکل ہے مگر ایک بھکاری ایک دو نہیں بلکہ 21 بیویاں رکھتا ہے۔ اس وقت پوری دنیا مہنگائی کی لپیٹ میں ہے اور متوسط طبقہ بھی اپنے خاندان کی ضروریات زندگی بمشکل پوری کر پا رہا ہے، لیکن مورو میاں نامی ایک مزید پڑھیں

برازیلین اسٹار فٹبالر ونیشیئس جونیئر اصلی نہیں بلکہ ہم شکل یا ’’کلون‘‘ ہیں؟

برازیلین اسٹار فٹبالر ونیشیئس جونیئر اصلی نہیں بلکہ ہم شکل یا ’’کلون‘‘ ہیں؟

(7 اکتوبر 2026): اگر برازیل کے اسٹار فٹبالر ونیشیئس جونیئر اصلی نہیں بلکہ ان کے ہم شکل یا کلون ہیں تو اصلی ونیشیئس جونیئر کہاں ہے؟ اس وقت سوشل میڈیا پر ریال میڈرڈ سے تعلق رکھنے والے برازیل کے نوجوان اسٹار فٹبالر ونیشیئس جونیئر سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہے اور اس کی مزید پڑھیں

خاتون کی جعلی افسر بن کر سیاستدان سے شادی، گھر کا صفایا کر کے فرار

خاتون کی جعلی افسر بن کر سیاستدان سے شادی، گھر کا صفایا کر کے فرار

(7 اکتوبر 2026): آپ نے لٹیری دلہن اور دولہے کے قصے پڑھے ہوں گے لیکن ایک خاتون تو سیاسی رہنما کو چکما دے کر شادی کے بعد گھر کا صفایا کر کے فرار ہو گئی۔ یہ انوکھا واقعہ پیش آیا بھارت کے پنجاب میں اور اس کا نشانہ بنے عام آدمی پارٹی کے رہنما امرندر مزید پڑھیں