
کراچی : سندھ کے تاریخی شہر ٹھٹھہ میں واقع شاہ جہاں مسجد مغل فنِ تعمیر کا ایک ایسا انوکھا اور حیران کن شاہکار ہے جس کی مثال پورے جنوبی ایشیا میں نہیں ملتی۔ اسے مغل شہنشاہ شاہ جہاں نے 17ویں صدی (1644ء سے 1647عیسوی) میں سندھ کے لوگوں کے لیے بطور تحفہ تعمیر کروایا تھا۔ مزید پڑھیں