برفانی فرش پر کھیلا جانے والا کھیل ‘کرلنگ’

کرلنگ برف پر کھیلا جانے والا ایسا کھیل ہے جس میں ایک بھاری پتھر کو برف پر دھکیل کر اس کو ایک سرکل میں لانا ہوتا ہے۔ اس کھیل کے بارے میں دلچسپ معلومات دیکھیے عبد العزیز خان کی اس رپورٹ میں۔

ڈیمینشیا سے متاثرہ بزرگوں کی روبوٹک جانوروں کے ذریعے تھیراپی

امریکہ کی ریاست کیلی فورنیا میں ذہنی مرض ڈیمینشیا اور الزائمر سے متاثرہ معمر افراد کی دیکھ بھال کے لیے روبوٹک جانوروں سے مدد لی جا رہی ہے۔ یہ روبوٹک جانور بزرگوں میں ذہنی دباؤ کم کرنے کے ساتھ ساتھ تھیراپی کا کام بھی کرتے ہیں۔ نرسنگ ہوم کے منتظمین کے مطابق یہ مصنوعی جانور مزید پڑھیں

بھارتی کشمیر میں اوکھو کو ’پینسل گاؤں‘ کیوں کہا جاتا ہے؟

ہم میں سے کون ہے جس نے پینسل سے نہ لکھا ہو؟ بھارت میں پینسلوں کی تیاری کے لیے لکڑی کشمیر کے ضلع پلوامہ کے ایک گاؤں اوکھو سے آتی ہے۔ اسی لیے اوکھو اپنے نام سے نہیں بلکہ ایک دلچسپ عرفیت سے جانا جاتا ہے۔ وہ کیا ہے؟ جانتے ہیں سرینگر سے زبیر ڈار مزید پڑھیں

جب امریکہ میں سلائس کی ہوئی ڈبل روٹی پر پابندی لگی

اس پابندی کے بعد ایک خاتون نے نیویارک ٹائمز کو خط میں لکھا کہ مجھے دن بھر میں ڈبل روٹی کے 30 سلائس کاٹنے پڑتے ہیں جو ایک امریکی شہری کے وقت اور توانائی کا ضیاع ہے۔

ایئرپورٹ پر مسافروں کو پُر سکون کرنے والے ‘تھراپی ڈاگز’

آپ نے ایئرپورٹ پر کتوں کو سامان کی چیکنگ کرتے تو دیکھا ہو گا لیکن آج ہم آپ کو ایسے کتوں کے بارے میں بتائیں گے جو ایئرپورٹ پر مسافروں کی گھبراہٹ اور ذہنی دباؤ کو کم کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ ‘تھراپی ڈاگز’ سے متعلق دلچسپ رپورٹ دیکھیے۔

کیا بھارت میں مسلمانوں کے لیے فضا نا سازگار ہو رہی ہے؟

بھارت میں ایک تقریب کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس میں انتہا پسند ہندو رہنما شرکا کو مسلمانوں کی نسل کشی کرنے جب کہ ایک اور رہنما 20 لاکھ مسلمانوں کے قتل کی بات کر رہے ہیں۔ کیا بھارت میں مسلمانوں کے لیے حالات انتہائى ناسازگار ہو چکے ہیں؟ اسد اللہ مزید پڑھیں

راہ گیروں کی کہانیوں پر مبنی ’60 سیکنڈ کا ناول’

امریکہ کے شہر نیویارک کے ناول نگار ڈین ہرلی سڑکوں پر راہ گیروں سے بات چیت کر کے ان کی زندگی کی کہانی لکھتے ہیں۔ وہ 60 سیکنڈ میں ان کہانیوں کو ناول میں ڈھال دیتے ہیں۔ ڈین چالیس برسوں سے یہ کام کر رہے ہیں اور وہ ایوارڈ بھی حاصل کر چکے ہیں۔ مزید مزید پڑھیں

امریکہ میں طوفانی بگولے، ہنستے بستے گھر ملبے کا ڈھیر بن گئے

امریکہ میں ممکنہ طور پر تاریخ کے بدترین طوفانی بگولوں نے چھ ریاستوں کو متاثر کیا ہے۔ لوگوں کے گھر ملبے کے ڈھیر میں تبدیل ہو گئے ہیں جب کہ کئی عمارتوں کو بھی نقصان پہنچا ہے۔ ریاستِ کینٹکی میں سب سے زیادہ ہلاکتیں رپورٹ ہوئی ہیں۔ متاثرین کی روداد سنیے اس رپورٹ میں۔

اس سال مریم ویبسٹر ڈکشنری پر سب سے زیادہ تلاش کیا جانے والا لفظ، ویکسین

مریم ویبسٹر ڈکشنری کے ایڈیٹر ایٹ لارج پیٹر سوکولوسکی کا کہنا ہے کہ ویکسین کا لفظ لاطینی زبان کے لفظ ‘ویکسینا’ سے نکلا ہے۔ لاطینی زبان میں ‘ویکسینس’ گائے سے لی گئی چیزکو کہتے ہیں۔ مریم وبیسٹر کے مطابق گائے کے لیے لاطینی زبان میں ‘ویکا’ کا لفظ مستعمل ہے۔