فلم شوٹںگ میں امریکی اداکار کی گولی سے خاتون ہلاک

ہالی ووڈ اداکار ایلک بالڈون اپنی نئی فلم ‘رسٹ’ کی شوٹنگ کر رہے تھے جب انہوں نے شوٹنگ میں استعمال ہونے والی بارود سے بھری پستول کا ٹرگر دبا دیا۔ حادثے میں فلم کی ڈائریکٹر آف سینماٹوگرافی ہلاک اور ڈائریکٹر زخمی ہو گئے۔ ویڈیو دیکھیے۔

کرونا بحران میں کاروبار کامیاب بنانے والوں کی کہانیاں

دنیا کے مختلف ممالک کی طرح بھارت میں بھی کرونا وائرس کے بحران نے کئی کاروبار بند اور متعدد کو متاثر کیا۔ البتہ کچھ لوگوں نے اس مشکل کو کامیابی کا موقع بنا لیا۔ کیسے؟ دیکھیے اس رپورٹ میں۔

بھارت: گاڑیوں کے ہارن میں بھارتی دھن بجائی جائے گی

جلد ہی قانون بن جائے گا: بھارتی وزیر ٹرانسپورٹ ناسک(ساوتھ ایشین وائر)بھارت کے مرکزی وزیر ٹرانسپورٹ نتن گڈکری نے کہا کہ وہ ایک ایسا قانون لانے کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں جس کے تحت صرف بھارتی آلات کی آواز کو گاڑیوں کے ہارن کے طور پر استعمال کیا جائے۔ ناسک میں ایک شاہراہ کی مزید پڑھیں

محبوبہ کے ساتھ پکڑے جانے پر دولہے نے شادی کے 15 منٹ بعد ہی دلہن کو طلاق دے دی !

قاہرہ۔ مصرمیں دلہے نے چوری پکڑی جانے پر شادی کے 15 منٹ بعد ہی دلہن کو طلاق دے دی۔ مصرکے دارالحکومت قاہرہ کے مشرق میں واقع علاقے المرج میں دلہے نے دلہن کوشادی کے محض 15 منٹ بعد ہی طلاق دے دی۔ نکاح کے بعد دلہا ایک دم غائب ہوگیا جس کے دیکھنے دلہن خود مزید پڑھیں