کم وقت میں ایک لیٹر لیمو کا رس پی کر انوکھے ریکارڈ کی کوشش

شفقنا اردو: امریکا کے ایک شخص نے 13.64 سیکنڈ میں اسٹرا کی مدد سے ایک لیٹر لیمو کا رس پی کر انوکھے ریکارڈ پر نظریں جما لیں۔ امریکی ریاست آئیڈاہو سے تعلق رکھنے والے ڈیوڈ رش (جنہوں نے 250 سے زیادہ گینیز ورلڈ ریکارڈ توڑنے ہیں) نے کم وقت میں رس پی کر ریکارڈ دوبارہ مزید پڑھیں

217 مرتبہ کورونا ویکسین لگوانے والا شہری، طبی ماہرین حیران

شفقنا اردو:جرمنی میں ایک 62 سالہ شہری کے کیس نے تمام طبی ماہرین کو حیران کرکے رکھ دیا ہے جس میں شہری کو کورونا انفیکشن نہ ہونے کے باوجود اب تک 217 بار کورونا ویکیسن دی جا چکی ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ عجیب و غریب کیس ’دی لانسیٹ انفیکٹس ڈیزیز‘ نامی جریدے میں مزید پڑھیں

چہرے کے درد میں مبتلا شہری کا کیمرے سے معائنہ، نتائج نے سب کو خوفزدہ کردیا

شفقنا اردو:ایک امریکی شہری کو چہرے میں شدید درد محسوس ہوا جس پر وہ ڈاکٹر کے پاس بھاگا تاہم اس وقت اسے زندگی کا سب سے بڑا دھچکا لگا جب اسے بتایا گیا کہ اس کی ناک میں درجنوں کیڑے پل رہے ہیں اور اسے اندر سے کھا رہے ہیں۔ امریکی میڈیا کے مطابق ریاست مزید پڑھیں

اٹلی میں معمر افراد پر مشتمل ڈکیت گینگ گرفتار

شفقنا اردو: اٹلی میں سیکورٹی اہلکاروں نے حال ہی میں ایک مسلح ڈکیت گینگ کو گرفتار کیا ہے جو صرف معمر افراد پر مشتمل ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق 70 سالہ اٹالو ڈی وِٹ عرفیت “دی جرمن”، 68 سالہ سینڈرو بروزو اور 77 سالہ رنیرو پولا کو ڈاک خانوں میں کئی مسلح ڈکیتیوں کے بعد مزید پڑھیں

نیویارک سے کرونا گیا تو چوہے آ گئے

  کرونا وبا کے پھیلاؤ کے دنوں میں نیویارک میں چوہوں کی تعداد کافی گھٹ گئی تھی کیونکہ  بہت سے لوگ شہر چھوڑ گئے تھے، زیادہ تر ریستوران بند ہو گئے تھے، اور چوہوں کے کھانے پینے کے لیے بہت کم باقی  ر ہ گیا تھا۔ لیکن اب جیسے جیسے ریستوان اور کھانے کی جگہیں مزید پڑھیں

بھارت کے نوجوان امیر طبقے میں لگژری گاڑیوں کا شوق

ویب ڈیسک —  لگژری گاڑیاں بنانے والی جرمنی کی معروف کمپنی مرسیڈیز بینز نے کہا ہے کہ بھارت کے امیر طبقے میں داخل ہونے والے نوجوانوں میں مرسیڈیز گاڑیوں کی مانگ بڑھ رہی ہے۔ کرونا وائرس کی عالمی وبا کی شدت میں کمی اور معاشی سرگرمیوں میں اضافہ ہونے کے بعد بھارت میں مرسیڈیز گاڑیوں مزید پڑھیں

فلوریڈا کے سلیبرٹی بندر

فلوریڈا کے ان بندروں کو اپنی اچھل کود اور شرارتوں  کے باوجود سلیبرٹی یعنی انتہائی "اہم شخصیات” کا درجہ حاصل ہے۔ ان کے بارے میں مقامی اخبارات اور ٹی وی چینل اکثر رپورٹیں اور خبریں شائع کرتے رہتے ہیں۔

باز پالنے کا شوقین امریکی: ‘یہ میرے لیے سکون کا ذریعہ ہے’

دنیا کے کئی ممالک کی طرح امریکہ میں بھی باز پالنے کا شوق برسوں پرانا ہے۔ بازوں کی تربیت کرنا ایک مشکل کام ہے لیکن امریکہ کے ایک شہری اسٹوٹس روڈنی کہتے ہیں کہ اُن کے لیے یہ سکون حاصل کرنے کا ذریعہ ہے۔ وہ نہ صرف باز پالتے ہیں بلکہ یہ ہنر دوسروں کو مزید پڑھیں

امریکہ: بغیر ڈرائیور کے چلنے والی شٹل

بغیر ڈرائیور کے چلنے والی گاڑیاں کب عام ہوں گی اس بارے میں تو ابھی کچھ نہیں کہا جا سکتا۔ لیکن امریکہ کی ریاست کولوراڈو میں ایک ایسی شٹل چلائی جا رہی ہے جو نیم خودکار ہے اور بغیر ڈرائیور کے چلتی ہے۔ مزید جانیے اس ویڈیو میں۔