ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

شہباز شریف کورونا وائرس کا شکار ہوگئے

لاہور: مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف کورونا وائرس کا شکار ہوگئے۔

ترجمان مسلم لیگ (ن) مریم اورنگزیب نے تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہباز شریف کا کورونا کے لیے لیا گیا ٹیسٹ دوبارہ مثبت آگیا۔

مریم اورنگزیب نے کہا کہ شہباز شریف نے خود کو رہائش گاہ پر قرنطینہ کرلیا، ڈاکٹرز نے شہباز شریف کو مکمل آرام کا مشورہ دیا ہے۔

مسلم لیگ (ن) کے رہنما عطا تارڑ نے بھی شہباز شریف کے کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی تصدیق کی ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں