English Al Qamar Urdu جون 28, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

ٹھٹھہ: پولیس زیادتیوں کے خلاف نوجوان کی خودکشی کی کوشش

القمر

ٹھٹھہ (نمائندہ جسارت) مین رکشا اسٹاپ پر نوجوان شریف بروہی نے پولیس کی زیادتیوں کے خلاف خود پر مٹی کا تیل چھڑک کر آگ لگانے کی کوشش کی، لیکن وہاں موجود شہریوں نے نوجوان شریف بروہی کو بچالیا۔ اس موقع پر نوجوان شریف بروہی نے کہا کہ بااثر شخصیات اور پولیس مجھ پر دبائو ڈالتے ہیں منشیات فروخت کرو منع کرنے پر میرے خلاف جھوٹا کیس داخل کراکر جیل بھجوادیا گیا ضمانت پر نکلا تو پولیس نے جینا حرام کردیا، اثرو رسوخ شخصیات اور پولیس مجھے اور گھر والوں کو بہت تنگ کر رہے ہیں، پریشانی کے سبب خودکشی کررہا تھا ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے