English Al Qamar Urdu جون 26, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

یوکرائنی تنازع: امریکی وزیر خارجہ انتھونی بلنکن جرمنی پہنچ گئے

القمر

برلن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی وزیر خارجہ انتھونی بلنکن جرمن دارالحکومت برلن پہنچ گئے، جہاں انہوں نے جرمن اور فرانسیسی ہم منصب سے ملاقات کی۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق امریکی وزیر خارجہ روس اور یوکرائن کے تنازع کے سلسلے میں دورے پر موجود ہیں۔ اس سے قبل وہ یوکرائن بھی گئے تھے۔ آج وہ اپنے روسی ہم منصب سرگئی لاورف سے ملیں گے۔ ملاقات سے قبل وہ اپنے اتحادی یورپی ممالک سے یقین دہانیاں چاہتے ہیں۔

 

The post یوکرائنی تنازع: امریکی وزیر خارجہ انتھونی بلنکن جرمنی پہنچ گئے appeared first on Daily Jasarat News.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے