English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

شام: عفرین میں برفباری سے ہزاروں پناہ گزیں دربدر

القمر

دمشق (انٹرنیشنل ڈیسک) شمالی شام کے قصبے عفرین میں برفانی طوفان سے ہزاروں پناہ گزیں بے گھر ہو گئے۔ اسدی فوج اور اس کے حامی جنگجوؤں کی جانب سے عفرین میں کارروائیاں کی جاتی ہیں ،جن سے شہریوں پر زندگی تنگ ہوگئی ہے۔ اب وہاں بارش اور برف باری نے کسر پوری کردی ہے اور یخ بستہ ہواؤں کے باعث انہیں سخت ترین حالات کا سامان کرنا پڑرہا ہے۔ کیمپوں کے باہر کیچڑ بن جانے سے زندگی گزارنا دشوار ہوچکا ہے۔

 

The post شام: عفرین میں برفباری سے ہزاروں پناہ گزیں دربدر appeared first on Daily Jasarat News.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے