ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

تُرک صدر عارضہ قلب میں مبتلا ڈاکٹر سے رجوع کرلیا

انقرہ (انٹرنیشنل ڈیسک) ترک صدر رجب طیب اردوان نے اسرائیل کے ماہر امراض قلب کی خدمات حاصل کرلیں۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق ڈاکٹر یتزاک شاپیرا تل ابیب میں سورسکی میڈیکل سینٹر کے ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل اور اسپتال میں میڈیکل ٹور ازم کے نگران ہیں۔ اس سے قبل سوشل میڈیاپر صدر اردوان کے حوالے سے افواہیں بھی پھیلائی گئی تھیں،جس پر حکومت کی جانب سے نوٹس لے کر ذمے داروں کے خلاف کارروائی کی گئی تھی۔

The post تُرک صدر عارضہ قلب میں مبتلا ڈاکٹر سے رجوع کرلیا appeared first on Daily Jasarat News.

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں