ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

امریکی بحریہ نے دھماکا خیزموادلے جانیوالا ایرانی جہازروک لیا

دبئی (صباح نیوز) امریکی بحریہ نے40 ٹن کھاد لے جانے والے ایک جہاز کو بین الاقوامی پانیوں میں روک لیا ہے۔ اس کھاد کو دھماکا خیزمواد کی تیاری میں استعمال کیا جا سکتا ہے۔اس جہاز کو ایران سے اسی بحری راستے سے لے جایا جا رہا تھا جو اس سے قبل یمن میں ایران کی حمایت یافتہ حوثی ملیشیا کو ہتھیار اسمگل کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا تھا۔ العربیہ ویب سائٹ کے مطابق امریکی بحریہ نے اتوار کو ایک بیان میں بتایا ہے کہ اس نے جہاز پر سوار ہوکر اس کی مکمل تلاشی لی ہے ۔

The post امریکی بحریہ نے دھماکا خیزموادلے جانیوالا ایرانی جہازروک لیا appeared first on Daily Jasarat News.

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں