English Al Qamar Urdu جون 28, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

تنخواہیں نہ ملنے پر ایکسپو ویکسی نیشن سینٹر کے عملے نے کام بند کردیا

کراچی کے ایکسپو ماس ویکسی نیشن سینٹر میں عملے کام بند کردیا۔ایکسپو ماس ویکسی نیشن سینٹر میں تنخواہوں کی عدم ادائیگی کے باعث ویکسی نیٹرز اور ڈیٹا انٹری آپریٹرز نے کام چھوڑدیا ہے۔ویکسی نیٹرز اور ڈیٹا انٹری آپریٹرز کے کام چھوڑنے کے باعث ویکسین لگوانے کے لیے آنے والوں کو واپس بھیجا جارہا ہے۔مظاہرین کا کہنا ہے کہ یقین دہانیوں کے باوجو د9 ماہ سے تنخواہیں ادا نہیں کی گئی ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے