ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کے ایچ اے کی جانب سے سبطین رضا پر 2 سال کے لیے مکمل پابندی عائد

کراچی ( اسٹاف رپورٹر)کراچی ہاکی ایسوسی ایشن نے نیشنل بینک اور کراچی گلیڈی ایٹر کے کھلاڑی سبطین رضا پر 2 سال کے لیے مکمل پابندی عائد کردی، پابندی کے دوران سبطین رضا عملی طور پر ہاکی کی سرگرمیوں میں حصہ نہیں لے سکیں گے، پابندی کا فیصلہ انکوائری کمیٹی کی سفارشات کی روشنی میں کیا گیا، کے ایچ اے کے صدر ڈاکٹر جنید علی شاہ نے انکوائری کمیٹی کے فیصلوں کی توثیق کردی،میجر جنرل ریٹائرڈ طارق حلیم سوری کا کہنا ہے کہ ہاکی کو غیر سنجیدہ افراد سے بچانے اور جونیئرز میں نظم و ضبط کی پابندی کی اہمیت کو اجاگر کرنے کے لئے پی ایچ ایف، اور نیشنل بینک بھی سبطین رضا کے خلاف کاروائی کرے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں