English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

لبنان: سابق وزیراعظم سعد حریری سیاست سے دستبردار

القمر

بیروت (انٹرنیشنل ڈیسک) لبنان کے سرکردہ سیاست دان اور سابق وزیراعظم سعد الحریری نے سیاست سے کنارہ کشی کا اعلان کردیا۔ انہوں نے کہا کہ وہ مئی میں ہونے والے پارلیمانی انتخابات میں حصہ نہیں لیں گے۔ انہوں نے اپنی جماعت کے ارکان سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ بھی اس فیصلے پر عمل کریں اور سیاست میں اپنی شرکت معطل کردیں۔ حریری نے کہا کہ ان کے سیاست میں داخل ہونے کے 2مقاصد تھے۔ ایک لبنان میں خانہ جنگی کو چھڑنے سے روکنا اور دوسرا لبنانیوں کو بہترزندگی مہیا کرنا۔ پہلے مقصد میں کامیابی ملی،جب کہ دوسرا مسئلہ خطرناک صورت اختیار کرگیا ہے۔

The post لبنان: سابق وزیراعظم سعد حریری سیاست سے دستبردار appeared first on Daily Jasarat News.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے