ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

یورپ میں ’’ملک ‘‘طوفان سے تباہی جرمنی میں ایک شخص ہلاک

برلن: جرمنی میں ملک طوفان سے ایلب دریا میں طغیانی آنے کے بعد پانی رہایشیوں علاقوں میں داخل ہوگیا ہے

 

برلن (انٹرنیشنل ڈیسک) طاقتور طوفان ’ملک‘ نے یورپ کے شمالی حصے میں بڑے پیمانے پر تباہی پھیلادی،جس کے نتیجے میں جرمنی میں ایک شخص ہلاک ہوگیا۔ تیز ہواؤں نے برطانیہ، ڈنمارک، پولینڈ اور جرمنی میں شدید نقصان ہوا اور لاکھوں گھر بجلی کی فراہمی سے محروم ہو گئے۔ ہواؤں کی وجہ سے پْلوں کو بند اور ٹرینوں کو معطل کر دیا گیا ،جب کہ ساحلی علاقوں میں کشتیوں کو لنگر انداز کر دیا گیا۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں