انقرہ (انٹرنیشنل ڈیسک) تُرک صدر رجب طیب اردوان ے تعلیم یافتہ معذور افراد کو سرکاری ملازمتیں دینے کا اعلان کر دیا۔ ترک میڈیا کے مطابق صدر اردوان نے 15 ہزار اساتذہ کو بھرتی کرنے کا اعلان بھی کیا ہے۔
The post تُرک صدر کا تعلیم یافتہ معذروں کو ملازمتیں فراہم کرنے کا اعلان appeared first on Daily Jasarat News.