English Al Qamar Urdu جون 29, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

عمر رسیدہ فلسطینی کی ہلاکت میں ملوث فوجیوں کیخلاف نام نہاد کارروائی

القمر

مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) اسرائیلی فوج کے ہاتھوں معمر فلسطینی کی شہادت کے کیس میں 3اہل کاروں کے خلاف کارروائی شرو ع ہوگئی۔ خبر رساں اداروں کے مطابق 78سالہ فلسطین نژاد امریکی شہری عمر اسد کو مبینہ طور پر اسرائیلی فوجیوں نے کار سے زبردستی نکال کر آں پر پٹی باندھی اور گھسیٹتے ہوئے نامعلوم مقام تک لے گئے تھے۔فوجیوں نے بعد عمر اسد کو ایک ویران عمارت میں اوندھے منہ چھوڑ دیا اور وہ اسی حالت میں انتقال کرگئے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے