ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی ‘ ایک اور کشمیری شہید

سری نگر (اے پی پی) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر تسلط جموں و کشمیر میں بھارتی فوج نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی میں بدھ کو ضلع شوپیاں میں ایک کشمیری نوجوان کو شہید کردیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق فوج نے نوجوان کو ضلع کے علاقے نادی گام میں محاصرے اور تلاشی کی ایک کارروائی کے دوران شہید کیا۔ علاوہ ازیں کل جماعتی حریت کانفرنس کے نظربند چیئرمین مسرت عالم بٹ نے قابض بھارتی فورسز کی طرف سے مقبوضہ وادی میں جاری قتل وغارت اور انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں پر گہری تشویش کا اظہارکیا ہے۔

The post بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی ‘ ایک اور کشمیری شہید appeared first on Daily Jasarat News.

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں