English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

صوبائی وزیرکھیل نے نیشنل ہاکی اسٹیڈیم میں مسجد کا سنگ بنیاد رکھ دیا

القمر

لاہور (نمائندہ خصوصی) صوبائی وزیرکھیل وامور نوجوانان رائے تیمور خان بھٹی نے نیشنل ہاکی اسٹیڈیم میں اسپورٹس بورڈ پنجاب کی مسجد کا سنگ بنیاد رکھ دیا، اس موقع پر ڈائریکٹر جنرل اسپورٹس پنجاب جاوید چوہان بھی موجود تھے، مسجد کا سنگ بنیادرکھنے کے بعد ملکی سلامتی و خوشحالی کیلئے دعا مانگی گئی، اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے صوبائی وزیرکھیل وامور نوجوانان رائے تیمور خان بھٹی نے کہا ہے کہ اس وقت قوم میں اتحاد و یگانگت کی اشد ضرورت ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے