English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

نائیجیریا: تیل بردار جہاز میں آتشزدگی‘ 2افراد ہلاک

ابوجا: نائیجیریا میں آئل ٹینکر میں دھماکے بعد آگ پر قابو پانے کی کوشش کی جارہی ہے‘ دوسری تصویر تیل بردار جہاز میں آتشزدگی کی ہے

ابوجا (انٹرنیشنل ڈیسک ) نائیجیریا میں آتش زدگی کے دو واقعات میں 2افراد ہلاک ہوگئے۔ صوبہ اوگن میں پٹرول ٹینکر میں دھماکاہونے سے 2 افراد ہلاک اور 6دیگر زخمی ہو گئے۔ حادثہ کی زدمیں 3گاڑیاں اور ایک موٹر سائیکل آئی،جب کہ کئی آئل ٹرک جل کر راکھ ہوگئے۔ دوسری جانب نائیجریا کے تیل بردار جہاز میں خوف ناک آگ بھڑک اٹھی،جو ایف پی ایس او نامی کمپنی کی ملکیت بتایا گیا ہے۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے