English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

پنجاب حکومت نے نواز شریف کا بھی صحت کارڈ جاری کردیا

لاہور: محکمہ صحت پنجاب نے سابق وزیراعظم نواز شریف کا بھی صحت کارڈ جاری کردیا۔

محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ نواز شریف صحت کارڈ کے ذریعے سالانہ 10 لاکھ روپے تک علاج کراسکتے ہیں۔

محکمہ صحت کے مطابق نواز شریف بطور سربراہ خاندان مزید ایک فرد کا علاج کرانے کے مجاذ ہیں جب کہ علاج میں 10 لاکھ سے زائد رقم کی ضرورت پڑی تو خصوصی کمیٹی اس کا انتظام کرے گی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے