English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

چین میںمیری چھٹیاں اچھی ثابت ہوں گی، وزیراعظم عمران خان

القمر

بیجنگ (این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ بیجنگ میں سرمائی اولمپکس میں شرکت میرے لیے اچھی چھٹیاں ثابت ہوں گی، سرمائی اولمپکس کی افتتاحی تقریب میں شرکت میرے لیے باعث مسرت ہے۔چینی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ بین الاقوامی کرکٹ میں زندگی کے 20 سال گزارے، وزیراعظم بننے کے بعد بھی کھیلوں میں دلچسپی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے