English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

شام: تُرک فوج کے آپریشن میں 29علاحدگی پسند ہلاک

القمر

انقرہ(انٹرنیشنل ڈیسک) ترک سیکورٹی فورسزنے شمالی شام میں کرد پیپلز پروٹیکشن یونٹس کے 29 جنگجوؤں کو ہلاک کر دیا۔تُرک وزارت دفاع کی جانب سے جاری کیے گئے بیان میں کہا گیا کہ آپریشن فرات شیلڈ زون پر حملہ کرنے کی کوشش کرنے والے 28 کرد عسکریت پسندوں اور آپریشن پیس اسپرنگ کے علاقے پر حملہ کرنے کی کوشش کرنے والے ایک جنگجو کو ترک سلامتی دستوں نے ہلاک کر دیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے