ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

امریکا: دنیا کے بہترین سائنس دانوں میں فلسطینی لیکچرار کا انتخاب

واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی اسٹینفورڈ یونیورسٹی نے 2021 ء کے لیے دنیا کے بہترین سائنسدانوں کی فہرست میں فلسطینی ماہر تعلیم بشار سعد کے نام کا انتخاب کرلیا۔ انہیں یہ اعزاز اہم سائنسی تحقیق کی وجہ سے دیا گیا ہے۔ اسٹینفورڈ کی فہرست میں 22 سائنسی شعبوں اور 176 ذیلی شعبوں کو مدنظر رکھتے ہوئے 80لاکھ سے زیادہ سائنسدانوں اور لاکھ 60ہزار سے زیادہ محققین کو شامل کیا گیا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں