ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پی ٹی آئی میں تنظیمی اختلافات سامنے آگئے

کراچی: پاکستان تحریک انصاف سندھ میں تنظیمی اختلافات سامنے آگئے۔

ذرائع ابلاغ کے مطابق اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ نے نائب صدر جب کہ علی جونیجو نے نائب صدر کے عہدے سے مستعفیٰ دے دیا۔

ذرائع کے مطابق مستعفی ارکان کو وفاقی وزیر بحری امور علی زیدی کی پالیسیوں سے اختلاف ہے، آج پی ٹی آئی کی صوبائی کابینہ اور ضلعی عہدیداران کا نوٹی فکیشن جاری ہوا تھا۔

متن میں کہا گیا ہے کہ مصروفیت کے باعث عہدے کی ذمہ داری پوری نہیں کر پائیں گے۔

اس متعلق مزید تفصیلات سامنے نہیں آسکیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں