حیدر آباد میں گن پوائنٹ پر موٹر سائیکل چھن گئی فروری 18, 2022 القمر حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر) تھانہ اے سیکشن کی حدود صدیق پلازہ موبائل مارکیٹ کے باہر مسلح ملزمان واصف نامی نوجوان سے اسلحہ کے زور پر ہونڈا 70 موٹر سائیکل چھین کر فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہوگئے ۔