ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

حیدر آباد میں گن پوائنٹ پر موٹر سائیکل چھن گئی

حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر) تھانہ اے سیکشن کی حدود صدیق پلازہ موبائل مارکیٹ کے باہر مسلح ملزمان واصف نامی نوجوان سے اسلحہ کے زور پر ہونڈا 70 موٹر سائیکل چھین کر فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہوگئے ۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں