English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

یکم مارچ سے اسکولوں کے اوقات کارتبدیل کرنے پر غور

القمر

لاہور:محکمہ اسکولز ایجوکیشن کی جانب سے یکم مارچ سے اسکولوں کے اوقات کار تبدیل کرنے پر غور شروع کر دیا گیا ، اوقات کار میں تبدیلی دن کے دورانیہ میں اضافہ ہونے کے باعث کی جائے گی۔

محکمہ اسکولزایجوکیشن نے یکم مارچ سے اسکولوں کے اوقات کار میں تبدیلی پر غور شروع کر دیا ہے، یکم مارچ سے اسکولوں کے اوقات کار صبح آٹھ بجے سے دو بجے تک ہوسکتے ہیں، اس وقت اسکولوں کے اوقات کار صبح پونے 9 بجے سے پونے تین بجے تک ہیں، اس سلسلے میں محکمہ اسکولزایجوکیشن نے اتھارٹیز سے بھی رائے مانگ لی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے