English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

چنار سپر لیگ رابطے کا بہترین کا ذریعہ ہے ،قونصل جنرل حسن افضل

القمر
امارات میں متعین پاکستانی قونصل جنرل حسن افضل چنارسپر لیگ کی کٹ کی رونمائی کررہے ہیں

کراچی (اسٹاف رپورٹر) متحدہ عرب امارات میں متعین پاکستان کے قونصل جنرل حسن افضل خان نے کہا ہے کہ چنار سپر کرکٹ لیگ دیارغیر میں بسنے والے پاکستانیوں کی بڑی لیگ ہے ہمیں خوشی ہے کہ سپر لیگ ہم وطنوں کو نہ صرف کھیل کے میدان سے صحت مند سرگرمی فراہم کررہی ہے بلکہ اس ایونٹ سے کھلاڑیوں کو روزگار بھی میسر آرہاہے ان خیالات کااظہار انہوں نے عجمان کے مقامی ہوٹل میں کرکٹ لیگ کی کٹس کی رونمائی کی تقریب کے موقع پرکیا ۔حسن افضل خان کاکہنا تھا کہ چنار سپر لیگ دوستی کے رشتوں کے ساتھ ساتھ بین الاقوامی کمیونٹی کے درمیان روابط کابہترین ذریعہ ہے جس پر لیگ کی انتظامیہ مبارکباد کی مستحق ہے کومبیکس اسپورٹس کے سی ای او عمر سعید نے اپنے پیغام میں کہا کہ لیگ متحدہ عرب امارات میں کرکٹ کے فروغ کیلئے بہترین اقدام ہے سپر لیگ جیسے ایونٹ نئے باصلاحیت نوجوانوں کو آگے آنے کا ایک بہترین پلیٹ فارم بھی ہے ہمارا ادارہ مستقبل میں بھی ایسی صحت مندانہ سرگرمیوں میں اپنا بھرپورکردار ادا کرے گا ۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صدر چنار سپرلیگ راجہ امجد کاکہنا تھا کہ لیگ کے سیزن فور کے قبل 3 کامیاب سیزن کرانے پر انتظامیہ

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے