English Al Qamar Urdu جون 27, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

امریکا: والدین نے عیسائیت کی تبلیغ پر اسکول کے خلاف مقدمہ کردیا

القمر

واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی ریاست مغربی ورجینیا کے ایک اسکول میں مذہبی تعلیم دینے کے خلاف طلبہ کے والدین نے مقدمہ دائر کر دیا ۔ والدین کا کہنا ہے کہ کیبل کاؤنٹی اسکول سسٹم مذہبی آزادی کو نظر انداز کرنے کی پالیسی پر عمل پیرا ہے اور طلبہ کو زبردستی عیسائی مذہب کا پیروکار بنارہا ہے۔ طلبہ کو مجبور کیا جاتا ہے کہ وہ سرگرمیوں میں حصہ لیں۔

The post امریکا: والدین نے عیسائیت کی تبلیغ پر اسکول کے خلاف مقدمہ کردیا appeared first on Daily Jasarat News.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے