ٹوکیو(انٹرنیشنل ڈیسک) جاپان کے محکمہ موسمیات نے جنوب مغربی جاپان کے ماؤنٹ آسو میں آتش فشانی کے خطرے کا انتباہ جاری کردیا۔ ادارے کی جانب سے لوگوں کو متنبہ کیا کہ وہ ماؤنٹ آسو کے زیادہ قریب نہ جائیں۔ متاثرہ علاقے میں جھٹکے محسوس کیے جانے کے بعد آتش فشانی کے خطرے کو بڑھا دیا گیا ہے۔
The post جاپان میں آتش فشاں پھٹنے کا خطرہ ‘ انتباہ جاری appeared first on Daily Jasarat News.
