English Al Qamar Urdu جون 25, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

عرب پارلیمان میں فلسطینی قیدیوں کامعاملہ عالمی سطح پراٹھانے کی منظوری

قاہرہ :مصری دارالحکومت میں عرب پارلیمان کے اجلاس میں فلسطینیوں کی حمایت سے متعلق کارروائی ہورہی ہے

قاہرہ (انٹرنیشنل ڈیسک) عرب پارلیمان نے فلسطینی قیدیوں کے مسئلے کو بین الاقوامی سطح پر اٹھانے کے لیے متفقہ قرارداد منظور کرلی۔ عرب پارلیمان نے عالمی برادری سے اپیل کی ہے کہ وہ فلسطینی قیدیوں کے مسئلے اور ان کے حقوق پر بات کرنے کے لیے ایک بین الاقوامی کانفرنس منعقد کرے۔ اقوام متحدہ، ہلال احمر اور انسانی حقوق کی تنظیموں سے مطالبہ کیا کہ وہ اسرائیلی جیلوں کا دورہ کرنے کے لیے ایک کمیٹی تشکیل دیں ۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے