English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

امارات میں 5تنظیمیں دہشت گردی کی فہرست میں شامل

القمر

ابوظبی (انٹرنیشنل ڈیسک) متحدہ عرب امارات کی کابینہ نے 5تنظیموں اور ایک شہری کو دہشت گردی کی فہرست میں شامل کردیا۔ خبررساں اداروں کے مطابق پابندیوں میں عبدہ عبداللہ دائل احمد نامی ملزم کو شامل کیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ عالمی اداروں میں ایکسپریس ایکسچینج اینڈ ریمیٹنس کمپنی، حظا ایکسچینج کمپنی اور معاذ عبداللہ دایل کمپنی فار امپورٹ اینڈ ایکسپورٹ شامل ہیں۔ حکومت کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ حکومت ملک میں دہشت گردی کی کارروائیوں پر گہری نظر رکھے ہوئے ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے