ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

روس کے ساتھ بینکنگ اور کسٹم سسٹم کو بہتر کرنا ہو گا ، عبدالرزاق داؤد

لاہور : مشیر صنعت و تجارت عبدالرزاق داؤدکا کہنا ہے کہ روس کے ساتھ بینکنگ اور کسٹم سسٹم کو بہتر کرنا ہو گا،وزیر اعظم عمران خان کا دورہ روس بہت اچھا رہا  ۔

 مشیر صنعت و تجارت کا ایکسپو سینٹر میں میڈیا سے بات کرتے ہو ئے کہنا ہے کہ اسٹریٹجک  ٹریڈ پالیسی پارلیمنٹ سے منظور کروائی 300 سے زائد وفد آج ایکسپو سینٹر میں آئے ہیں   امید ہے اس ایکسپو سے ہماری ایکسپورٹ میں مزید اضافہ ہو گا   ۔

ان کا مزید کہنا ہے کہ روس کے ساتھ ہماری ٹریڈ بہت کم ہے روس کے ساتھ تجارت کے دروازے کھل چکے ہیں  ۔وزیر اعظم عمران خان کا دورہ روس بہت اچھا رہا  روس کے ساتھ ہماری ٹریڈ بہت کم ہے روس کے ساتھ تجارت کے دروازے کھل چکے ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں