English Al Qamar Urdu جون 27, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

آسٹریلیا : موسلا دھار بارش اور سیلاب کے باعث 8افراد ہلاک

القمر
کینبرا: آسٹریلیا میں بارش اور سیلاب کے باعث گھر پانی میں ڈوبے ہوئے ہیں‘ کشتی سوار کے پس منظر میں بس ڈوبی نظر آرہی ہے

سڈنی(انٹرنیشنل ڈیسک) آسٹریلیا میں شدید بارش کے بعد سیلاب کی وجہ سے 8افراد ہلاک ہو گئے ۔ خبررساں اداروں کے مطابق ملک کے مشرقی ساحلی علاقوں میں موسم خراب ہونے کے باعث لوگوں کو رہائشی علاقوں سے محفوظ مقامات پر منتقل کردیا گیا ہے ۔ اس کے علاوہ متاثرہ علاقوں میں اسکول بھی بند کردیے گئے ہیں۔ کوئنز لینڈ کی پولیس کے مطابق سیلاب میں بہنے والے 2افراد تلاش کیا جارہا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے