راولپنڈی ٹیسٹ کے لیے پاکستان اور آسٹریلیا کی ٹیمیں تیار
مارچ 2, 2022
پاکستان کے اسکواڈ میں شامل کئی بڑے نام آسٹریلیا کے خلاف پہلا ٹیسٹ میچ نہیں کھیل سکیں گے۔ فاسٹ بالر حارث رؤف کرونا کا شکار ہونے کے بعد قرنطینہ میں ہیں جن کی جگہ نسیم شاہ کو اسکواڈ میں شامل کیا گیا ہے۔