English Al Qamar Urdu جون 25, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

سری لنکامیں تیل کا بحران سنگین‘ بجلی کی طویل بندش کا اعلان

کولمبو: سری لنکا میں ایندھن کے بحران کے باعث شہری پیٹرول پمپ کے باہر قطار میں کھڑے ہیں

کولمبو (انٹرنیشنل ڈیسک) سری لنکا میں یومیہ ساڑھے 7 گھنٹے بجلی کی بندش کا اعلان کردیا ، جو 26 سال کے عرصے میں سب سے طویل دورانیہ ہے۔ حکومت کی جانب سے جاری اعلان میں اقدام کو قوم کے لیے سیاہ دن قرار دیتے ہوئے کہا کہ ملک میں بجلی پیدا کرنے کی صلاحیت نہیں ،جب کہ زرِ مبادلہ کے بحران کے باعث تیل درآمد نہیں کرسکتے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق ایندھن کے بحران کے باعث ملک بھر کے پیٹرول اسٹیشنوں پر شہریوں کی لمبی قطاریں دیکھی گئیں۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے