English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

ہانگ کانگ: کورونا پھیلنے پر بازار بند‘ بس سروس معطل

القمر

ہانگ کانگ (انٹرنیشنل ڈیسک) ہانگ کانگ میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے باعث بازار بند کردیے گئے ،جب کہ کئی مقامات پر بس سروس بھی بند کردی گئی۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق ہانگ کانگ کی دکانوں میں اشیائے خورونوش کی قلت کے باعث شہریوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔ ادھر سب وے آپریٹر، بس اور فیری کمپنیوں نے اپنی خدمات بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔

 

The post ہانگ کانگ: کورونا پھیلنے پر بازار بند‘ بس سروس معطل appeared first on Daily Jasarat News.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے