English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

سعودی عرب اور جنوبی کوریائی کمپنی میں 80کروڑ ڈالر کا دفاعی معاہدہ

القمر

ریاض (انٹرنیشنل ڈیسک) سعودی عرب نے جنوبی کوریا کی دفاعی کمپنی ہنوا کے ساتھ 80کروڑ ڈالر کے دفاعی معاہدے پر دستخط کر دیے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق وزارت دفاع اور جنوبی کوریائی کمپنی ہنوا کے درمیان دفاعی معاہدہ کی قیمت 3 ارب ریال بنتی ہے۔ یہ اب تک کا سب سے بڑا معاہدہ ہے جس پر سعودی عرب نے مقامی اور بین الاقوامی دفاعی فرموں کے ساتھ دستخط کیے ہیں۔ یاد رہے کہ گزشتہ سال سعودی عرب اور یونان کے درمیان اہم معاہدہ طے پایا تھا ، جس کے تحت ریاض حکومت دفاعی سسٹم حاصل کرے گی۔

The post سعودی عرب اور جنوبی کوریائی کمپنی میں 80کروڑ ڈالر کا دفاعی معاہدہ appeared first on Daily Jasarat News.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے