زہریلے سانپ اور چھپکلیاں کپڑوں میں چھپا کراسمگل کرنے کی کوشش ناکام مارچ 10, 2022 پکڑے جانے والے جانوروں میں9سانپ اور 43سونڈ والی چھپکلیاں شامل ہیں۔حکام کے مطابق ان میں سے کچھ نہایت خطرناک اقسام کے سانپ تھے۔