English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

نیپال میں بس گہری کھائی میں جاگری‘ 14 افراد ہلاک

القمر
کٹھ منڈو: نیپالی شہری کھائی میں گرنے والی بس کے قریب امدادی کارروائی کررہے ہیں

کٹھ منڈو (انٹرنیشنل ڈیسک) نیپال میں مسافر بس کے گہری کھائی میں گرنے سے کم از کم 14 افراد ہلاک ہو گئے۔ مقامی پولیس کے سربراہ نے بتایا کہ سنکھباسبھا ضلع میں دمک شہر کی طرف جانے والی بس 300 میٹر گہری کھائی میں جاگری ،جس کے نتیجے میں اس میں سوار 14 لوگوں ہلاک ہوگئے۔ حکام کا کہنا ہے کہ حادثے کی وجہ جاننے کے لیے تحقیقات شروع کردی گئی ہے۔ واضح رہے کہ نیپال میں اس طرح کے حادثات معمول بنتے جارہے ہیں۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے