واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) موسمیاتی تبدیلیوں سے متعلق ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ دنیا بھر میں برف باری میں مسلسل کمی اور پہاڑوں پر سے برف کی تہ پگھلنے سے ہر سال جنگلات میں بھڑک اٹھنے والی آگ پر قابو پانے میں مشکلات پیدا ہورہی ہیں۔ یہ برف جنگلات کی آگ کو پھیلنے سے بچانے میں مدد فراہم کرتی ہے۔ کبھی آتشزدگی شروعات انسانی غفلت ہوتی ہے ۔
