ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سعودی عرب کی رمضان المبارک میں عمرہ محدود کرنے کی تردید

مکہ مکرمہ (انٹرنیشنل ڈیسک) سعودی وزارت حج و عمرہ نے واضح کیا ہے کہ رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں عمرہ کے لیے بکنگ بند کرنے کی خبریں بے بنیاد ہیں۔ عمرہ کے اجازت نامے اب بھی دستیاب ہیں۔اس سال بڑی تعداد میں عازمین حج فریضہ حج ادا کریں گے۔

The post سعودی عرب کی رمضان المبارک میں عمرہ محدود کرنے کی تردید appeared first on Daily Jasarat News.

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں