English Al Qamar Urdu جون 28, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

ایسی وکٹیں بنانے کیلیے کوشاں ہیں جس میں یکساں مقابلہ ہو،پی سی بی

القمر

لاہور(جسارت نیوز)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)کے فیصلے پر پاکستان کرکٹ بورڈ نے اپنے ردعمل میں کہا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ آئی سی سی کے فیصلے کو قبول کرتا ہے۔اس حوالے سے ترجمان پی سی بی کا کہا ہے کہ یہ پہلا موقع ہے پاکستان کے کسی وینیو کو ڈی میرٹ پوائنٹ ملا۔ ترجمان پی سی بی نے کہا کہ پاکستان کرکٹ بورڈ ایسی وکٹیں بنانے کیلئے کوشاں ہے جس میں یکساں مقابلہ ہو۔ ترجمان کے مطابق چیئرمین پی سی بی کے وژن کے مطابق ملک بھر میں پچز کی بہتری کا کام جاری ہے۔ پی سی بی پرامید ہے کہ کراچی اور لاہور میں اچھی کرکٹ ہوگی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے