ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

اسپیشل گیمز کے مقابلے کے وی ٹی سی نے جیت لیے

کراچی:اقبال میموریل ٹرسٹ کے اسپیشل گیمز کے موقع پر مہمان خصوصی بچی کو شاباش دیتے ہوئے

کراچی (اسٹاف رپورٹر)وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ خصوصی افراد کے کاموں میں ذاتی طور پر دلچسپی لیتے ہیں اور سندھ کا محکمہ کھیل ونوجوانان امور ہر طرح سے اسپیشل افراد کے کاموں میں پروفیسر اقبال میموریل ویلفئر ٹرسٹ کے ساتھ تعاون کرتا رہے گا۔ ان خیالات کا اظہار سیکرٹری اسپورٹس اینڈ یوتھ آفیئرز اختر عنایت بھرگری نے تقریب تقسیم انعامات کے موقع پر کیا۔ مہمان خصوصی برگیڈئیر محمد شبیر خان کا کہنا تھا کہ خصوصی افراد کو معاشرے میں اہم مقام دلوانے کے لیے ہم سب کو اپنا مثبت کردار ادا کرنا ہوگا۔خصوصی افراد میں صلاحیتو ں کی کمی نہیں ہوتی۔ضرورت اس بات کی ہے کہ ہم ان سے کسطرح کام لیتے ہیں۔ اولمپئن سمیع اللہ خان اس سلسلے میں لائیو اسپورٹس اور پروفیسر اقبال میموریل ٹرسٹ۔حکومت سندھ کا محکمہ کھیل ونواجونان امور اور پاکستان رینجرز کا کردار بہت اہم ہے۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں