ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ن لیگ اور پیپلز پارٹی پرویز الٰہی کو پنجاب کی وزارت اعلیٰ دینے پر رضامند

اسلام آباد: مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی مسلم لیگ ق کے رہنما چوہدری پرویز الٰہی کو وزیر اعلیٰ پنجاب بنانے پر رضامند ہو گئے ہیں۔

نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ ن چوہدری پرویز الٰہی کو وزیراعلیٰ پنجاب بنانے پر رضامند ہوگئی ہیے، اس حوالے سے پیپلز پارٹی اور ن لیگ کی آمادگی کا پیغام پیپلز پارٹی کی سینئر رہنما نے ق لیگ تک پہنچا دیا ہے۔

 اپوزیشن ذرائع کا بتانا ہے کہ چوہدری پرویز الٰہی کو وزارت اعلیٰ دینے سے متعلق اعلان 24 گھنٹے کے اندر کیا جائے گا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں