English Al Qamar Urdu جون 25, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

انتخابات میں مودی کی جیت میں فیس بک کا ہاتھ بے نقاب

القمر

نئی دہلی(انٹرنیشنل ڈیسک) بھارت میں ہونے والے حالیہ ریاستی انتخابات میں بھی مودی کی جماعت بی جے پی کی کامیابی کے پس پردہ فیس بک کے کردار کا انکشاف ہوا ہے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق الیکشن میں فیس بک نے تمام جماعتوں کی نسبت بی جے پی کو سب سے سستے اشتہارات دیے۔ دی رپورٹر کلیکٹو اور ایڈ واچ کی رپورٹ کے مطابق 22 ماہ کے دوران بھارت میں ہونے والے 10 انتخابات کے دوران دیگر جماعتوں سے کئی گنا زیادہ قیمت وصول کی گئی۔ اس سے معلوم ہوتا ہے کہ فیس بک کا کردار کس قدر جانب دارنہ ہے۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے