ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کوچ بوب وولمر کو  آج 15 برس بیت گئے

اسلام آباد: پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کوچ بوب وولمر کو آج18 مارچ بروزجمعہ کو15 برس بیت گئے بوب وولمر نے انگلستان کی نمائندگی کی اور کیرئیر میں19 ٹیسٹ ،چھ ایک روزہ میچ اور 350فرسٹ کلاس میچ کھیلے تھے انہیں2005 میں پاکستانی کرکٹ ٹیم کا کوچ مقررکیا گیا تھا حکومت پاکستان نے بوب وولمر کی وفات کے پانچ دن بعد23 مارچ 2007کوانہیں ستارہ امتیاز کااعزازعطاکیا تھا وہ 18مارچ 2007کودل کا دورہ پڑنے سے وفات پاگئے تھے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں