ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

اسرائیلی فوج کی فلسطینی ماہی گیروں پر مشین گن سے فائرنگ

غزہ: اسرائیلی بحریہ کا اہل کار مشین گن سے فلسطینی ماہی گیروں کی کشتیوں کو نشانہ بنارہا ہے

غزہ (انٹرنیشنل ڈیسک) اسرائیلی فوج نے غزہ کے شمالی ساحل پر فلسطینی ماہی گیروں پر فائرنگ کرکے انہیں ساحل سے واپس جانے پر مجبور کردیا ۔ مقامی ذرائع کے مطابق اسرائیلی فوج نے جارحیت کے دوران مشین گنوں سے فائرنگ کی۔ خوش قسمتی سے اس دوران کوئی جانی نقصان نہیں پہنچا۔ کارروائی کے دوارن اسرائیلی فوج اور ان کی گن بوٹس غزہ کے ماہی گیروں کو ہراساں کرتی رہیں ،جب کہ فائرنگ سے کشتیوں کو نقصان ہوا۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں