English Al Qamar Urdu جون 21, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

لاہور ٹیسٹ: پاکستانی بلے باز آسٹریلوی بالنگ کے سامنے ڈٹ گئے

عبداللہ شفیق اور اظہر علی نے کھیل کے تیسرے روز آسٹریلوی پیسرز اور اسپن اٹیک کے خلاف محتاط انداز اپنایا اور پہلے سیشن میں وکٹ گنوائے بغیر ٹیم کا مجموعی اسکور آگے بڑھانے کا سلسلہ جاری رکھا۔ 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے